Tutorial Tricks

TTTrick | Tutorial Tricks Download Free Full Version TTTrick tutorial tricks provide full article Earning money Cheap tricks, Science and technology Health Tricks About Health

Monday, October 21, 2019

Brother hl 2321d all lights flashing problem solve in urdu

                     TTTRICK | TUTORIAL TRICKS

     Brother hl 2321d all lights flashing problem solve in Urdu
How to Solve problem all lights are blinking
How to correct HP Brother hl 2321d model all light is flashing 



جب آپ کے پرنٹر کو تمام لائٹس ایک ساتھ روشن ہو جائے تب اپ نے پرنٹر کو آف کر دینا ہے اور پانچ سیکنڈ تک انتظار کرنا ہے اور پھر پرنٹر کو آن کر دینا ہے 
     Brother hl 2321d all lights flashing problem solve
     Brother hl 2321d all lights flashing problem solve 
اگر یہ مسلہ پھر بھی اتا ہے تو پھر جو اس کی یو ایس بی کیبل لگی ہوئی ہے اپ نے اسے نکال دینا ہے اور ان ہدایات پر عمل کرنا ہے
1.پرںٹر کو بند کر دینا ہے
2.پھر اس کے گو بٹن کو پریس کر کے رکھنا ہے پھر اس وقت اپ نے پرنٹر کو آن کر دینا ہے
3.جب ٹونر لائٹس خودبخود روشن ہوجائے تب اپ نے گو بٹن کو چھوڑ دینا ہے۔
4.اور پھر سے اپ نے گو بٹن کو دبا لینا ہے جب تک کہ پیپر لائٹس روشن نہ ہو جائےاس کے بعد گو بٹن کو چوڑ دینا ہے۔
اس کے بعد بھی اپ کا مسلہ حل نہ ہو تو اپ نے اس کو مکینک کے پاس لے جانا ہے جو اس میں چک کرے گا کہ اس کے سرکٹ میں تو مسلہ نہیں آراہا ہے اگر اس کے ٹونر میں مسلہ ہوگا تو اس کو آپ تبدیل کر دینا اگر اس کے درم میں مسلہ آراہا ہے تو اس کے درم کو تبدیل کر دینا اور پھر بھی ٹھیک نہ ہو تو اس کے سرکٹ میں مسلہ ہوگا اگر وہ ریپیئر ہوتا ہے تو کرا لیں ناہی تو ٌپھر نیا لے لیں اس میں اگر آپ کو کچھ معلوم نہیں ہوا کہ کس طرح سے اس کو حل کرنا ہے تو پھر اس ویڈیو کو دیکھے اس میں اپ کو مزیر معلومات حاصل ہوگی
Learn More




                 

No comments:

close