Tutorial Tricks

TTTrick | Tutorial Tricks Download Free Full Version TTTrick tutorial tricks provide full article Earning money Cheap tricks, Science and technology Health Tricks About Health

Monday, October 21, 2019

Set your Mobile in silent mode on time wise

                  TTTRICK | TUTORIAL TRICKS

Set your Mobile in silent mode on time-wise and mobile will switch to automatically silent mode
How to set Your mobile on silent mode on prayer time 
this method is used to set your mobile no automatic silent mode


آپ اپنے موبائل فون کی سیٹنگ کس طرح کریں کہ موبائل فون نماز کے وقت خود خاموش حالت میں چالا جائے یعنی کہ اس کی گھنٹی نہ بجے اس کا طریقہ کار اس APP میں موجود ہے 
اس میں اپ کو کرنا یہ ہے اس کو اپ نے گوگل پلے سٹور سے ڈون لوڈ کر لینا ہے اس کے بعد اس میں تمام نماز کے اوقات موجود ہیں اپ اپنے موبائل کو جس نماز کے وقت اس کو سائلنٹ کر نا چاہتے ہیں بس اپ نے اس میں اس وقت کو سلکٹ کر لے اس کے بعد اس میں نماز کا وقت کو سٹ کر لیں اور پھر بس اس کوسیلکٹ کر کے آن کر دیں پھر جیسے ہی وہ وقت شروع ہو گا اپ کے موبائل پے اس وقت کو یہ ایپلیکیشن موبائل کو سائیلنٹ کر دے گی ۔
جو دوست پابندی سے نماز ادا کرتے ہیں اور اکثر نماز کے وقت موبائل کی گھنٹی بند کرنا بھول جاتے ہیں ان کے لیے یہ ایک اچھی ایپ ہے اس ایپ کو ضرور استعمال کریں شکریہ
مزید معلومات کے لیے نیچے ویڈیو بھی دی گائی ہے اپ وہ بھی دیکھ کر سیکھ سکتے ہیں کہ کس طرح سے اس کو ڈون لوڈ کرنا ہے اور کس طرح سے اس کو استعمال کرنا ہے

How to set Your mobile on silent mode on prayer time
How to set Your mobile on silent mode on prayer time


For More Information TO see this video
How to install this app full method is here with download link

               

                                      

No comments:

close