Tutorial Tricks

TTTrick | Tutorial Tricks Download Free Full Version TTTrick tutorial tricks provide full article Earning money Cheap tricks, Science and technology Health Tricks About Health

Monday, November 18, 2019

گوگل اینالائٹکس کیا ہے اور اس کو کیسے استعمال کرناہے | How to use Google Analytics in Urdu

TTTRICK | Tutorial tricks

How to use Google Analytics in Urdu full detail

گوگل اینالائٹکس کیا ہے اور اس کو کیسے استعمال کرناہے

What is google analytics

گوگل اینالائٹکس کیا ہے اس کی تفصیل

گوگل اینالائٹکس گوگل کی ایک شاخ ہے جوکہ ویب سائٹ کا ڈیٹا چک

 کرنے کے لیے بنائی گائی ہے

جس میں اپ اپنی ویب سائٹ کا سارا ڈاٹا چک کرسکتے ہیں

کہ کتنے لوگوں نے اس پر کلک کیا اور کس وقت کیا اور کس

 ملک سے کیا

اس کے مین حصے میں جو معلومات ہوتی ہے وہ یہ ہے اسے گوگل 

اینا لائٹکس کا گھر کہا جاتا ہے


How to use Google Analytics in Urdu full detail

How to use Google Analytics in Urdu full detail


  1. یوزر

  2. امدنی یا کمائی

  3. کنورشن ریٹ

  4. سیشن




اس کے بعد ایکٹو یوزر آتے ہیں جوکہ اس وقت حاضر ہوتے ہیں اس

کی ریپورٹ دیتا ہے

اس کے بعد اس میں آتا ہے

کہ کتنے یوزر پرمنٹ کے حساب سے آپ کی وب سائٹ پے

آ راہے ہیں اس کے بعد سب پیجز میں سے زیادہ دیکھے جانے

والے پیج آتے ہیں

اس میں حقیقی طرو پر آنے والے یوزر دکھائے جاتے ہیں



اس کے بعد اس میں اتا ہے کہ کس ذریعے اور کتنے یوزر آ راہے ہیں

How to use Google Analytics in Urdu full detail

How to use Google Analytics in Urdu full detail



ٹریفک چینل

صورص یا میڈیم

ریفیرل

اس میں ریپورٹ اتی ہے کہ کونسا یوزر کس جگہ سے

آپ کی ویب سائٹ پر آیا ہے اور کتنے یوزر آئے ہیں



اس کے بعد آتا ہے کہ کس وقت یوزر نے آپ کی ویب سائٹ

پر وزرٹ کیا ہے اور کس دن کتنے یوزر نے وزت کیا ہے

اس کے بعد ملک کہ کس ملک سے یوزر نے آپ کی ویب

سائٹ پے وزٹ کیا ہے اور کتنوں نے وزٹ کیا ہے

اس کے بعد ڈیوائسز کا آتا ہے کہ کونسا یوزر کس ڈیوائس

سےوزٹ کیا ہے


How to use Google Analytics in Urdu full detail

How to use Google Analytics in Urdu full detail


  1. ڈیسک ٹوپ یعنی کہ کمپیوٹر

  2. موبائل

  3. ٹیبلٹ





اس کے بعد آتا ہے کہ کونسے یوزر نے آپ کی ویب سائٹ پر

کس پیج پر وزٹ کیا ہے

یا اس پیج پر کتنے یوزر نے وزٹ کیا ہے 

اور جس پیج پے وزٹ کیا ہے اس پیج کی کیا ویلیو ہے

اس کی کتنی اہمیٹ ہے

اس کے بعد اس پورے ماہ میں کس دن کتنے یوزر آتے ہیں

اس کے بعد جو آتا ہے

وہ آپ کو پورے ہفتے کی معلومات دیتا ہے کہ کس وقت اور

کتنا یوزر آیا ہے اس پورے ہفتے میں اور کتنی بار ایا ہے





اس کے بعد آپ کے گول کی معلومات آتی اگر اپ نے اپنی ویب

سائٹ پے گول لگایا ہے

تو اس میں اس کی ساری معلومات دیتا ہے کہ آپ کا گول

کتنی حد تک مکمل ہوا ہے اور اس کی کیا ویلیو ہے

اس کے بعد اگر آپ کی ویب سائٹ پر کوئی پروڈ کٹ سیل ہوا ہے تو

اس کی ساری معلومات

آپ کو فراہم کرے گا

کہ اس کی آپ کو کتنی آمدںی ملی ہے 

یہ اس کا ہوم یعنی کہ گھر کی معلومات تھی کہ اس پی

کیا دیکھا یا جاتا ہے




⇛⇛⇛⇛⇛⇛⇛⇛⇛⇛⇛⇛⇛⇛⇛⇛⇛⇛⇛⇛⇛⇛⇛⇛⇛⇛⇛⇛⇛⇛⇛⇛⇛⇛⇛⇛⇛⇛⇛⇛⇛⇛⇛⇛



Customization?

خوکار 




اس میں آپ کو گوگل اجازت دیتا ہے کہ اپ اپنی مرضی

کا ہوم ریپورٹ تیار کریں

جو جو آپ اپنی ویب سائٹ پر اور جو ریپورٹ آپ

دیکھنا چاہتے ہیں وہ دیکھے اور اس کی خود سیٹینگ کریں

⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣⇣

Real Time?

حقیقی وقت


  1. اس میں اُورویو آتا ہے

  2. لوکیشن کا آپشن آتا ہے

  3. ٹریفک سورس

  4. کونٹینٹ

  5. ایونٹ کنورشن وغیرہ کا آتا ہے


میں ان تمام کی معلومات ہوتی ہے

جگہ کی معلومات آتی ہے

کہ کس جگہ سے یوزر ائے ہیں

ٹریفک آنے کا ذریعہ کیا تھا۔

کونسا مواد دیکھیا گیا ہے

اس میں آتا ہے کہ پر منٹ یا پر سیکند کے حساب سے

یوزر آ راہے ہیں

میں اتا ہے کہ کس طرح سے آپ کے گول کمپلیٹ ہو راہے ہیں

⇲⇲⇲⇲⇲⇲⇲⇲⇲⇲⇲⇲⇲⇲⇲⇲⇲⇲⇲⇲⇲⇲⇲⇲⇲⇲⇲⇲⇲⇲⇲⇲⇲⇲⇲⇲⇲⇲⇲⇲⇲⇲⇲⇲⇲⇲⇲⇲⇲⇲⇲⇲



اس کے بعد لوگوں یا یوزر کی معلومات ہوتی ہے جیسے کہ

Audience

اس میں تقریبن وہی معلومات ہوتی ہے جو میں نے اپ کو اوپر بتایا ہے

Acquisition

اس میں اپ کی گوگل ایڈسن کی معلومات ہوتی ہے اس کے ساتھ

سارچ کونسل کی معلومات ہوتی ہے

اس میں شوشل میڈیا کی معلومات ہوتی ہے یا پھرآپ کوئی کمپین چالا

راہے ہیں

اپنی ویب سائٹ کی ٹریفک بڑھانے کے لیے تو اس کی معلومات دیتا ہے  

Behavior

اس میں اپ کی ویب سائٹ کا رویہ آ جاتا ہے کہ آپ کہ ویب سائٹ کا

رویہ کیسا ہے

کہ وہ کس طرح سے چل راہی ہے  اس میں جو مواد ہے وہ کیسا ہے

اس کی جو اوپن ہونے کی سپیڈ کتنی ہے وغیرہ

Conversions

اس میں اپ کے گول یا پرچیز کی معلومات ہوتی ہے 



یہ تھی معلومات کہ گوگل اینالائٹکس کیا ہے اس کا کیا کام ہے اسکے بعد چلتے ہیں

کہ اس کو اپ نے کس طر اپنی ویب سائٹ پے لگاناہے 






یہ بہت ہی آسان طریقہ ہے اس میں اپ کرنا کیا ہے کہ صرف اپ نے اڈمن کے

بٹن پے کلک کرنا ہے

جوکہ نیچے بائیں جانب دیا گیا ہے اس کے بعد آپ نے نیو پروپرٹی پے کلک کرناہے

اس کے بعد آپ کے سامنے تین اپشن آئینگے ہو یہ ہیں


  1. ویب

  2. ایپ

  3. ایپ اینڈ ویب

اس میں آپ نے ویب پے کلک کرنا ہے اس پر کلک کر کے جاری بٹن پر کلک کر دیں

جوکہ نیچے دیا گیا ہوگا۔

اس کے بعد اپ نے پراپرٹی کی معلومات دےنی ہے


  1. ویب سائٹ کا نام

  2. ویب سائٹ کا یو آر ایل

  3. آپ کی ویب سائٹ کس قسم کی ہے

  4. کونسا وقت ظاہر کرناہے 



how to add google analytics cod

how to add google analytics cod



اس کے بعد آپ کے سامنے ایک کوڈ ظاہر کیا جائے گا جس کو اپ نے اپنی ویب سائٹ کے

html کے ہیڈ حصے کے نیچھے ڈال دینا ہے پھر اس کو save کر لینا ہے

یہ بہت ہی سادہ طریقہ ہے آپکی ویب سائٹ تیارہے گوگل اینالائٹکس کے لیے




No comments:

close