Tuesday, March 31, 2020

How to fill insaf imdad application form on website and app



 How to fill insaf imdad application form on website and app
عمران خان صاحب نے مزدور عوام اور غریب عوام کے لیے امداد کا علان کیا ہے جس میں ہر غریب شخص کو 4000
روپےماہانہ دینے کا علان کیا ہے جو کہ یکم اپریل سے شروع کیا جا رہا ہے اس میں حصہ لینے کے لیے آپ کو ایک فارم فل
کرنا ہوگا جس کا طریقہ کار درج ذیل ہے
یہ رقم اپ کے موبائل نمبر پر بھیجی جائے گی
insaf imdad application form
Government of Punjab Insaf imdad form How to send insaf imdad application

  Insaf imdad website adress is:

https://insafimdad.punjab.gov.pk/

  insaf imdad App Download Link is

https://play.google.com/store/apps/details?id=pk.pitb.gov.insafimdad&hl=en

insaf imdad Message sending code is

پر میسج بھیج سکتے ہیں:8070

فارم کیسے درج کرنا ہے

.اس میں سب سے پہلے آپ اپنا نام درج کریں
.اپنا قومی شناختی کارڈ درج کریں گے
.اپنا موبائل نمبر درج کریں گے

ایک فارم فل  کرنا ہوگا جس کا طریقہ کار درج ذیل ہے
ایک فارم فل
کرنا ہوگا جس کا طریقہ کار درج ذیل ہے

میسج بھیجنے کا طریقہ
 imdad 
  لکھ کر اپنا شناختی کارڈ لکھیں اپنا موبائل نمبر لکھیں اور نام لکھ کر 8070 پر بھیج دیں۔ 


اس میں درج ذیل افراد مالی پروگرام کےلیے درخواست نہیں دے سکتے.


· حاضر سروس یا ریٹاءرڈ سرکاری و نیم سرکاری ملازمین۔

· مالک عارضی۔

· کسی اور فلاحی سکیم سے فائدہ اٹھانے والے افراد۔

· یوٹیلی بلز ماہانہ 10000 سے ریادہ ہو۔

· کسی بھی کسم کی گاڑی کا مالک (علاوہ موٹر سائیکل رکشہ ،چنگ چی)۔

یہ بھی ضرور پڑھیں

ان سب چیزوں کے بعد آپ کا ایک بیان حلفی بھی ہوگا کہ

تمام کوائف میرے رائے کے مطابق درست ہیں اور کوئی معلومات
 میں نے خفیہ نہیں رکھی اگر کوئی معلومات غلط ثابت ہوئی تو میں 
تمام رقم واپس کرنے کا پابند ہوں گا اور میے خلاف قانونی کاروائی
 کرنے کی اجازت ہوگی۔

اہم معلومات 

میری آپ سے دخواست ہے کہ آپ اس مشکل وقت میں ہر غریب کی
 مدد ضرور کریں اس کے ذریعے آپ ہر اس غریب بندے کا فارم فل
 کر کے دیں جو یہ نہیں کر سکتا ایسے بہت سارے افراد ہیں جن کے
 پاس موبائل نہیں ہوتا یا ان کو چالانہ نہیں آتا تو ان کی آپ مدد کریں 
اور ان کا فارم فل کر کے درخواست جمع کرائے اس میں یہ خیال
 رکھیں کہ وہ اس امداد کا حق دار ہو
شکریہ۔
You can also check this:

No comments:

close