Thursday, November 11, 2021

احساس راشن پروگرام میں رجسٹریشن کرنے کے لیے


احساس راشن پروگرام میں رجسٹریشن کرنے کے لیے

احساس راشن پروگرام میں رجسٹریشن کرنے کے لیے

  احساس راشن میں اندراج کے لیے آپ اس طریقے سے اپنا اندراج کر سکتے ہیں
Ehsas rashan program
پہلہ اپشن میں آپ اپنا یا گھر والوں کا اندراج کر سکتے ہیں  اپنا اور گھر والوں کا اندراج کرنے کے لیےپہلے اپشن کا انتخاب کریں
اپنا شناختی کارڈ کانمبر درج کریں۔اور اپنا موبائل نمبر کا اندراج کرکے بھیج دیں یاد رکھیں موبائل نمبر آپ کے نام پر درج ہو۔
Ehsas rashan program
اپنی دوکان کا اندراج کرنے کے لیے درج ذیل طریقہ کار پر عمل کریں
جو کہ تصویر میں دکھایاگیا ہے۔
Ehsas rashan program

Ehsas rashan program
اس میں آپ کا نیشنل بنک کا اکائونٹ ہونا لازم ہے۔
Ehsas rashan program

Ehsas rashan program
اپنی دوکان کا اندارج کرکے اپ اپنا کاروبار کو اچھا کر سکتے ہیں اس میں اپ آمدنی میں اضافہ ہوگا
اور غریب کو سہولت ملیےگی۔

No comments:

close