TTTRICK | tutorial tricks
What is Google AdSense and how to use it for your website trick
Google AdSense کو آمدنی کا ذریعه کیسے بنائے
دوستوں یہ سب جاننے کے لیے آپ کو یہ جاننا ضروری ہے کہ آپ کو website بناناپڑے گی
آپ website بنائوگے تبھی تو google adsense کو لگائو گے نا اگر کسی دوست نے website
بنا لی ہے تو یہ بہت اچھی بات ہے ۔اگر کسی دوست نے نہیں
بنائی تو اس دوست کو ضرور بتاتا چلو کہ آپ نے کیسے website بنانی ہے
اس میں آپ کو زیا دہ محنت اور زیادہ تعلیم کی
ضرورت نہیں ہے اس میں صرف آپ کوread and write آتا ہو
آپ کو اس کے بارے میں تھوڑا سا پتہ ہو نا چاہیے اگر آپ کو
💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕
website کیا ہے ؟
website ایک دکان ہے جس پے آپ نے اپنے آنے والے گاہک کے حساب سے
سامان رکھا ہوتا ہے
جیسا کہ آپ ایک دوکان کھولتے ہیں جس میں آپ نے سامان رکھاہوتا ہے کہ
جو گاہک آئے تو اس کو
اس کی منپسند چیز مل جائے ایسے ہی website آپ کی دوکان ہے
جس میں آپ نے سامان یعنی کہ مواد رکھنا ہوتا ہے کہ جو یوزر آپ کی
website پے آئے
تو اس کو اس کی چیز یا مواد مل جائے مثال کے طور پر آپ گوگل میں
سارچ کرتے ہیں
کہ google adsense کیا ہے اور اس سے کیسے پیسے کمانے ہیں تو اپ اس
کو گوگل سارچ اینجن میں تلاش کرتے ہیں تو گو گل آپ کو بہت سارا مواد فراہم کرتا ہے
تو اس میں آپ اپنی مرضی کا مواد سلکٹ کرتے ہیں پھر آپ کسی website پے
چلے جاتے ہیں
وہاں آپ کو ساری معلومات ملتی ہے۔ اس پے اس website کے مالک نے
ساری معلومات دی
ہوتی ہے اس طرح آپ نے website بنا کے اس پے مواد ڈالنا ہوتا ہے جو
کہ لوگوں کے کام آسکے
امید کرتا ہو کہ آپ کو website کے بارے میں معلومات ہو گائی ہوگی تو
چلو چلتےہیں اگے کی طرف
👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👤👤👇
فری website کو کیسے بنانا ہے اور اس کا طریقہ کار کیا ہے؟
پہلے میں آپ کو پتاتا چلوں کہ فری website بنانے کے لیے بہت ساری website ہیں
لیکن میں آپکو صرف دو website کا کہوں گا جوکہ ہیں ایک ( بلاگ سپاٹ )
اور ( ورڈپریس )
اس کام کیلیے یہ دونوں اچھی websiteس ہیں اور ان کا آسان طریقہ کار ہے
اس میں آپ نے کرناکیا ہے کہ صرف آپ نے گوگل میں جاکر ان کا address لکھناہے
اور ان کو اوپن کر لینا ہے اس میں آپ کو google account کی ضرورت ہوگی
سب سے پہلے آپ نے گوگل آئی ڈی بنانی ہے اور بھر اوپر دی گائی website پے
کلک کرکے اس مین لوگن کر لینا ہے اس کے بعد آپ نے اپنی website کا
address لکھنا ہے
مثال کو طور پر
یہ بلاگ سپاٹ کے لیے ہے
Example.blogspot.com
اور یہ ورڈ پریس کےلیے ہے
Example.wordpress.com
💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗
TTTRICK | tutorial tricks
What is google adsense and how to use it for your website trick
google adsense کیا ہے اوراس کو website پے کیسے لگانا ہے
💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗💗
اس طرح سے آپ اپنی website کو یو آر ایل دیناہے اور tittle لکھنا ہے
کہ آپ کی website کا نام کیا ہے یعنی کہ اس میں کس قسم کا مواد ہے اور
پھر creat پے
کلک کردینا ہے اس سے اپ کی website تیار ہوجائے گی اور اس پے post
بنانی ہے
اور اس پی اچھی theme لگانی ہے تو اس سے اپ کی website تیار ہوجائے گی
اپ کے لیے اس کے بعد آپ کو اس کو google search console کے لیے درج
کرنا ہے
google robots کی کماڈ دینی ہے تو اس سے آپ کی website گوگل کے
لیا تیار ہو جائے گی
آخر میں آجاتا ہے کہ👊👊👊👊👊👊👊👊👊👊👊👊👊👊👊👊
👀👀👀👀👀👀👀👀👀👀👀👀👀👀👀👀👀👀👀👀👋👋👋👋👋👋👌👌👌👌👌👌👌
پیسے کیسے کمانے ہیں google adsense سے ؟
💆💆💆💆💆💆👴👴👴💪💪💪💪💪💪👂👂👂👂✌✌✌✌✌✌✌✌✌✌✌✌😃😃😃😃😇😇😇😇
google adsense سے آپ بہت سارا پیسا کما سکتے ہیں
اس کے لیے آپ کو بہت محنت کرنا پڑے گی اس کے لیے آپ کو بہت اچھی اور خوبصورت
website بنانا ہوگی اور اس میں کم از کم پندرہ سے لے کر بیس post ضرور کرنا ہوگی
یاد رکھیں کہ اس میں آپ کو کچھ ضروری page بنانا ہوں گے
جس میں privacy policy,contact us, sitemap, اور about کا بیج ہونا ضروری ہے
اس کے بنا آپ کبھی بھی اپنی website سے پیسے نہیں کما سکتے
اس کے ساتھ اپ اپنی website پے جتنا مواد ڈال رہے ہیں وہ کاپی کیا ہوا نہ ہو یعنی
کہ ایسا مواد نہ ہو جو پہلے سے کسی اور website پے لکھا یا post کیا گیا
ہو آپ کی website پے جو بھی مواد ہو وہ آپ کا خود کا لکھا ہوا ہو
اور نیا ہو مزید معلومات کے لیے آپ اورپر دیئے گیئے تحریر کو غور سے پڑھیں
اور سمجھیں اور اس پر عمل کریں یہ سب کرنے کے بعد آپ google adsense
کی website پے وزٹ کریں اور اپنا آکائونٹ کھولیں اس کے بعد آپ اپنی
website کا پتہ لکھ کر گوگل کو بھیج دیں گوگل اس کوچک کرے گا
اگر آپ کی website گوگل کے میعار پے پورا اترے گی تو گوگل
آپ کو اپنی website پر اشتیار چلائے گا جس کے گوگل اپ کو پیسے ادا کر ے گا
اس سے اپ کو اپ کی website سے آمدنی شروع ہو جائے گی اگر آپ کو اس کے
بارے میں کچھ سمجھ نہیں آیا تو آپ مجھے comment کر سکتے ہیں
میں آپ کی اس میں مدد کرونگا اور آپ کی problem حل کرنے کی کوشش ضرور
کروگا شکریہ
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
TTTRICK | tutorial tricks
What is google adsense and how to use it for your website trick
google adsense کیا ہے اوراس کو website پے کیسے لگانا ہے
💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥
You can also check: