TTTRICK | TUTORIAL TRICKS
برج اور اس کی معلومات معلوم کریں کہ اپ کا کونسا برج ہے اور اس میں آج کا دن کیسے گزرے گا آپ کا۔
How to check Daily horoscope in Urdu the best app
Check this best app and learn how to use the horoscope
![]() |
How to check Daily horoscope in Urdu the best app
Check this best app and learn how to use the horoscope
|
ضروری مسائل کا حل
اگھر اپ کو کوئی گھریلوں مسلہ ہے جس میں نوکر نہ
لگ راہی ہو یا گھر میں جھگڑا رہتا ہو یا گھر میں خوشی نہ مل راہی
ہویا کاروبار میں
مسلہ ہو اور اپ اس کا حل قرآن مجید سے چاہتے ہیں تو اس ایپ میں اس مسلے کا حل ہے
اپ کا مزاج کیسا ہے یہ بھی معلوم کر سکتے ہیں کہ
اپ کس مزاج کے ہے
اس کا طریقہ کار اس میں موجود ہے اس میں اپ کو اے
سے لےکر زید تک انگریزی کے ورڈ دیئے گئے ہیں جس پر کلک
کر اپ اپنا نام کا پہلہ لفط
دیکھ کر معلوم کر سکتے ہیں
اس میں اپ نے اپنا فعل نامہ کس طرح سے معلوم کرنا ہے اس میں اس کا طریقہ کار موجود ہے کہ کس طرح سے اپ نے اپنا فعل نامہ معلوم کرناہے
اس میں اگھر اپ اپنے برج کے حساب سے اپنا شریک حیات چک کرنا چاہتے ہیں تو اس کا طریقہ کار اس ایپ میں تفصیل سے دیا گیا ہے اس میں سارا طریقہ کار ہے اپ اپنا برج سلکٹ کریں اور پوری تفصیل چک کریں
یا آپ کا یہ پورا ہفتہ کیسے گزرے گا اس میں اپ ہفتہ کا پورا ریکارڈ دیکھ سکتے ہیں۔ اس میں ایک بہترین فنکشن ہے وہ ہے لوکیلکولیٹر کا اس میں اپ اپنا اور شریک حیات کا پیار چک کرسکتے ہیں کہ برج کے حساب سے اپ دونوں میں کتنا پیار ہے یا اپنے کسی فرند کا دوست کا اپ کے ساتھ کتنا پیار ہے اس میں اپ معلوم کرسکتے ہیں اپ کو اس میں صرف اپنا اور اپنے پارٹنر کا نام لکھنا ہو گا۔
اس میں اپ یہ چک کر سکتے ہیں کہ کونسا برج کیسا ہے اس میں یہ کیا کرتا ہے اس قسم کے برج والے بندے کس قسم کے ہوتے ہیں ان کی کیسی عاداد ہوتی ہیں یا ان میں کونسی خوبی ہوتی ہے اور کونسی خامی ہوتی ہے اور وہ کس طرح سے اپنی زندگی بسر کرتے ہیں
اور بھی مزید کچھ ہے امید کرتا ہو کہ اپ کو یہ ایپ بہت اچھی لگے گی
See Video for more learn
Tags
How to read own borg
how to check own borg
how to check Satara
how to check star
how to check birth star
how to check own birth burg and how to see own lucky star